سنگاپور ۔ 27 جون(اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو کاروباری ہفتہ کے پہلے روز خام تیل کے نرخوں میں مندی کا رجحان رہا جس کی وجہ برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے سے پیدا ہونے والی بے چینی کے صورتحال اور اس کے اثرات ہیں۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اگست میں ترسیل کے معاہدے 26 سینٹ (0.55 فیصد) کی کمی سے 47.38 ڈالر …
خام تیل کے نرخوں میں مندی

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 27 جون(اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو کاروباری ہفتہ کے پہلے روز خام تیل کے نرخوں میں مندی کا رجحان رہا جس کی وجہ برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے سے پیدا ہونے والی بے چینی کے صورتحال اور اس کے اثرات ہیں۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اگست میں ترسیل کے معاہدے 26 سینٹ (0.55 فیصد) کی کمی سے 47.38 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے معاہدے 15 سینٹ کی کمی سے 48.26 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔








