سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میںایف سی کے 4 اور پاک فضائیہ کا ایک جوان زخمی ہوگیا

راولپنڈی ۔03 جون (اے پی پی)سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے4 اور پاکفضائیہکا ایک جوان زخمی ہوگیا جبکہ جوابی کارروائی میں 6دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کے باجوڑ اور بلوچستان میں قمر دین کے علاقے میں باڑ لگانے والے اہلکاروں پر حملہ کیا گیا ، دہشت گردوں کو افغانستان کے اندر سے معاونت …

راولپنڈی ۔03 جون (اے پی پی)سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے4 اور پاکفضائیہکا ایک جوان زخمی ہوگیا جبکہ جوابی کارروائی میں 6دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کے باجوڑ اور بلوچستان میں قمر دین کے علاقے میں باڑ لگانے والے اہلکاروں پر حملہ کیا گیا ، دہشت گردوں کو افغانستان کے اندر سے معاونت حاصل تھی۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔حملہ میں ایف سی کے چار اور چوکی پر تعینات پاک فضائیہ کا ایک جوان زحمی ہو گیا۔