اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے یہاں ملاقات کی ، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک میں تعلیم کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلامی یونیورسٹی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر جامعہ نے گورنر پنجاب کو یونیورسٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور جامعہ …
صدر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے یہاں ملاقات کی ، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک میں تعلیم کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلامی یونیورسٹی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر جامعہ نے گورنر پنجاب کو یونیورسٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور جامعہ کی تدریسی سرگرمیوں ، تحقیق اور ترقیاتی کاموں بارے آگاہ کیا۔








