راولپنڈی ۔ 4 جون (اے پی پی) عبدالرحمان اور رمیض راجہ کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیشنل بنک نے رمضان ٹی 20 کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں سٹیٹ بنک کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 126 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ عبدالرحمان کو 3 وکٹیں حاصل کرنے پر مرد میدان قرار دیا گیا۔ رمیض …
نیشنل بنک نے سٹیٹ بنک کو 7 وکٹوں سے ہرا کر رمضان ٹی 20 کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 4 جون (اے پی پی) عبدالرحمان اور رمیض راجہ کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیشنل بنک نے رمضان ٹی 20 کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں سٹیٹ بنک کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 126 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ عبدالرحمان کو 3 وکٹیں حاصل کرنے پر مرد میدان قرار دیا گیا۔ رمیض راجہ نے نصف سنچری بنائی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کپ 2018 کے دوسرے سیمی فائنل میں سٹیٹ بنک کے کپتان کامران اکمل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔








