باصلاحےت کھلاڑےوں کا انتخاب کےا گےا، ٹےم شاندار کارکردگی کا مظا ہرہ کرکے کامےابی حاصل کرے گی، سیکرٹری پاکستان سکوائش فیڈریشن

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ عید الفطر کی وجہ سے 3 جولائی سے 9جولائی تک بند رہے گا۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز کے مطابق اےونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں اسرار احمد ، عباس شوکت …

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ عید الفطر کی وجہ سے 3 جولائی سے 9جولائی تک بند رہے گا۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز کے مطابق اےونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں اسرار احمد ، عباس شوکت ، احسن ایاز، کاشف آصف اورمہران جاوید تربیت حاصل کررہے ہیں اور کوچ انہیں جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہیں ۔

Leave a Reply