ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں تین میچ کھیلے جائینگے

کوالالمپور ۔ 6 جون (اے پی پی) ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (آج) جمعرات کو مزید تین میچ کھیلے جائینگے۔ ملائیشیا میں جاری ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (آج) جمعرات کو مزید تین میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ …

کوالالمپور ۔ 6 جون (اے پی پی) ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (آج) جمعرات کو مزید تین میچ کھیلے جائینگے۔ ملائیشیا میں جاری ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (آج) جمعرات کو مزید تین میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ ملائیشیا اور پاکستان کی ویمنز ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری میچ بھارت اور سری لنکن ویمنز ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 10 جون کو کھیلا جائیگا۔