شکاگو ۔ 28 جون (اے پی پی) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کارجحان جاری ہے ۔لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.5فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1335.30ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔ گزشتہ جمعے کو لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں تقریباً فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جو 2014ءکے بعد سب سے زیادہ ہے۔ بینگلور …
سونے کی قیمتوں میں اضافے کارجحان جاری

مزید خبریں
شکاگو ۔ 28 جون (اے پی پی) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کارجحان جاری ہے ۔لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.5فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1335.30ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔ گزشتہ جمعے کو لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں تقریباً فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جو 2014ءکے بعد سب سے زیادہ ہے۔ بینگلور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.5فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1335.30ڈالر فی اونس میں طے پائے۔اگست کیلئے یو ایس گولڈ کے معاہدے 0.7فیصد اضافے کے بعد 1331.10ڈالر فی اونس میں طے ہوئے۔








