فیفا کا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان، کوئی برطانوی ریفری جگہ نہ بنا سکا

زیورخ۔08 جون (اے پی پی) فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے رواں برس روس میں شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان کر دیا، کسی برطانوی ریفری کو منتخب نہیں کیا گیا، یہ 1938ءکے بعد پہلا موقع ہے کہ میگا ٹورنامنٹ کیلئے برطانوی ریفری کا چناﺅ نہ کیا گیا ہو، ورلڈ کپ 14 جون سے 15 جولائی تک روس میں کھیلا جائے گا جس میں عالمی …

زیورخ۔08 جون (اے پی پی) فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا) نے رواں برس روس میں شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے آفیشلز کا اعلان کر دیا، کسی برطانوی ریفری کو منتخب نہیں کیا گیا، یہ 1938ءکے بعد پہلا موقع ہے کہ میگا ٹورنامنٹ کیلئے برطانوی ریفری کا چناﺅ نہ کیا گیا ہو، ورلڈ کپ 14 جون سے 15 جولائی تک روس میں کھیلا جائے گا جس میں عالمی چیمپئن جرمنی کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔