اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی)پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن(پی ٹی ای اے) نے رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران قومی برآمدات میں 15.28 فیصد کے اضافہ کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پی ٹی ای اے کے چیئرمین میاں شائق جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جولائی 2014ءتا اپریل 2017ءکے دوران ملکی برآمدات میں مسلسل کمی کا رحجان رہا تھا لیکن اس کے بعد ملکی …
پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن(پی ٹی ای اے) کی جانب سے رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران قومی برآمدات میں 15.28 فیصد کا اضافہ خوش آئند قرار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی)پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن(پی ٹی ای اے) نے رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران قومی برآمدات میں 15.28 فیصد کے اضافہ کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پی ٹی ای اے کے چیئرمین میاں شائق جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جولائی 2014ءتا اپریل 2017ءکے دوران ملکی برآمدات میں مسلسل کمی کا رحجان رہا تھا لیکن اس کے بعد ملکی برآمدات میں اضافہ سے قومی معیشت پر خوشگوار اثرات مرتب ہوئے اور جاری مالی سال میں جولائی تا مئی 2017-18ءکے دوران 15 فیصد سے زائد کے اضافہ سے برآمدات کا حجم 21.34 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔








