برطانیہ میںسیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو 19جون سے لندن میں شروع ہو گی

اسلام آباد ۔17 جون (اے پی پی) برطانیہ میں سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو 19جون سے لندن میں شروع ہو گی جو 21 جون کو ختم ہو گی۔ اس نمائش میں کیمیکل پروٹیکشن سوٹ‘ حفاظتی ملبوسات‘ آنکھوں کی حفاظت کے لئے مصنوعات‘ لائف جیکٹس‘ یونیفارمز‘ سیفٹی اینڈ ورکس اور ای ہیلتھ سے متعلق سافٹ ویئرزکی نمائش کی جائے گی ۔نمائش میں کئی پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔