امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

نیویارک ۔ 19 جون (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور چین امریکا تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1278.18 ڈالر فی اونس کی سطح پر فلیٹ رہے۔ امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 1.60 ڈالر (0.1 فیصد ) اضافے کے ساتھ 1280.10 ڈالر فی …

نیویارک ۔ 19 جون (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور چین امریکا تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1278.18 ڈالر فی اونس کی سطح پر فلیٹ رہے۔ امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 1.60 ڈالر (0.1 فیصد ) اضافے کے ساتھ 1280.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔