نیویارک ۔ 19 جون (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک کی جانب سے پیداوار میں اضافے کا امکان اور چین امریکا تجارتی کشیدگی ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد نرخ 43 سینٹ بڑھ کر 65.49 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 1.55 ڈالر اضافے کے ساتھ 74.99 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ