اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) سال 2016ءکی پہلی سہہ ماہی کے دوران مائیکرو کریڈٹ سے استفادہ کرنے والے صارفین کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچ گئی جبکہ مارچ 2016ءکے اختتام تک گراس لون پورٹ فولیو ( جی ایل پی) کے تحت جاری کئے جانے والے چھوٹے قرضوں کا حجم 100 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق تین ماہ …
دو ہزار سولہ کی پہلی سہہ ماہی کے دوران مائیکرو کریڈٹ صارفین کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچ گئی مارچ 2016ءکے اختتام تک گراس لون پورٹ فولیوکے تحت چھوٹے قرضوں کا حجم 100 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) سال 2016ءکی پہلی سہہ ماہی کے دوران مائیکرو کریڈٹ سے استفادہ کرنے والے صارفین کی تعداد 40 لاکھ تک پہنچ گئی جبکہ مارچ 2016ءکے اختتام تک گراس لون پورٹ فولیو ( جی ایل پی) کے تحت جاری کئے جانے والے چھوٹے قرضوں کا حجم 100 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق تین ماہ کے ڈوران مائیکرو کریڈٹ کی سہولت سے مستفید ہونے والوں کی شرح میں 12.1 فیصد جبکہ جی ایل پی کی شرح میں 16.1 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








