اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین کی ہدایت پر منگل کو ایوان صدر میں نماز استسقاءکا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ ایوان صدر کے عملہ نے نماز استسقاءمیں شرکت کی اور اللہ تعالی کے حضور خشک سالی کے خاتمہ اور ابرِ رحمت کے نزول کےلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ اس موقع پر صدر مملکت نے پوری قوم سے اپیل کی کہ وہ بارش کےلئے خصوصی دعاﺅں …
صدر مملکت ممنون حسین کی ہدایت پر ایوان صدر میں نماز استسقاءکا خصوصی اہتمام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی)صدر مملکت ممنون حسین کی ہدایت پر منگل کو ایوان صدر میں نماز استسقاءکا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ ایوان صدر کے عملہ نے نماز استسقاءمیں شرکت کی اور اللہ تعالی کے حضور خشک سالی کے خاتمہ اور ابرِ رحمت کے نزول کےلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ اس موقع پر صدر مملکت نے پوری قوم سے اپیل کی کہ وہ بارش کےلئے خصوصی دعاﺅں کا اہتمام کرے کیونکہ پانی کی کمی کی وجہ سے ملکی آبی وسائل میں مسلسل کمی آرہی ہے جس سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔








