اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںلسٹڈ کمپنیوں نے گزشتہ تین سال کے دوران اپنے حصہ داروں کے لئے 941 ارب 26 کروڑ روپے کے ڈیوڈینڈ وارنٹس جاری کئے ہیں ۔ پی ایس ایکس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2015ءکے دوران 237 کمپنیوں نے 359 ارب 32 کروڑ روپے کے ڈیوڈینڈ کا اعلان کیا تھا جو گزشتہ دو سال کے دوران …
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنیوں نے گزشتہ تین سال کے دوران اپنے حصہ داروں کے لئے 941 ارب 26 کروڑ روپے کے ڈیوڈینڈ وارنٹس جاری کئے ہیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںلسٹڈ کمپنیوں نے گزشتہ تین سال کے دوران اپنے حصہ داروں کے لئے 941 ارب 26 کروڑ روپے کے ڈیوڈینڈ وارنٹس جاری کئے ہیں ۔ پی ایس ایکس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2015ءکے دوران 237 کمپنیوں نے 359 ارب 32 کروڑ روپے کے ڈیوڈینڈ کا اعلان کیا تھا جو گزشتہ دو سال کے دوران دیا جانے والا سب سے زیادہ ڈیوڈ ینڈ ہے۔ جبکہ سال 2014ءکے لئے 221 کمپنیوں کی جانب سے 318 ارب 93 کروڑ روپے اور سال 2013ءکے لئے 231کمپنیوں کی طرف سے 263ارب روپے کے ڈیوڈینڈ کا اعلان کیا گیا تھا۔








