ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینجز میں تیزی ، شنگھائی میں مندی

ٹوکیو ۔ 30 جون (اے پی پی) ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینجز میں جمعرات کو تیزی جبکہ شنگھائی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا ۔ٹوکیو حصص بازار میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران اہم ترین نکی 225انڈیکس 1.19فیصد یا 185.88 پوائنٹس کے اضافے سے 15752.71 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 1.18فیصد یا 14.73 پوائنٹس کی بہتری سے 1262.42 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا ۔

Leave a Reply