آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں افغانستان کے سفیر ڈاکٹر حضرت عمر زخیلوال کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں افغانستان کے سفیر ڈاکٹر حضرت عمر زخیلوال کی ملاقات خطہ/افغانستان میں سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا راولپنڈی ۔ 4 جولائی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں افغانستان کے سفیر ڈاکٹر حضرت عمر زخیلوال نے بدھ کو جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر …

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں افغانستان کے سفیر ڈاکٹر حضرت عمر زخیلوال کی ملاقات
خطہ/افغانستان میں سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا

راولپنڈی ۔ 4 جولائی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں افغانستان کے سفیر ڈاکٹر حضرت عمر زخیلوال نے بدھ کو جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران خطہ/افغانستان میں سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ افغان سفیر نے دوطرفہ تعلقات کی بہتری کیلئے کوششوں پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

مزید خبریں