وزارت مذہبی امورکی سرکاری سکیم کے تحت کامیاب ہونے والے ڈاکٹروں کو رضاکارانہ طورپر میڈیکل مشن میں شمولیت کی پیشکش

اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت کامیاب ہونے والے ڈاکٹروں سے حج 2018ءکے دوران عازمین حج کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے رضاکارانہ طورپر میڈیکل مشن میں شمولیت کی پیشکش کی ہے۔

مزید خبریں