بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 2 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1341.40 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔

Leave a Reply