کراچی ۔ 13 جولائی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں3ڈالرزکی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1240ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی ا ور فی تولہ سونے کی قیمت200روپے کمی سے 58800،دس گرام سونے کی قیمت 172روپے کمی سے 50441روپے رہی جبکہ چاندی …
سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے کمی
کراچی ۔ 13 جولائی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں3ڈالرزکی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1240ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی ا ور فی تولہ سونے کی قیمت200روپے کمی سے 58800،دس گرام سونے کی قیمت 172روپے کمی سے 50441روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت15روپے اضافے سے765روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی ۔









