امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔14 جولائی(اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور قیمتی دھات کی طلب میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5 فیصدکم ہوکر 1240.90 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 5.40 ڈالر (0.4 فیصد) کمی کے ساتھ 1241.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔