کوالالمپور ۔14 جولائی(اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.8 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میںپام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 1.8 فیصد گر کر 2147 رنگٹ (530.12 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 52928 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.8 فیصد کمی