ٹوکیو ۔ 14 جولائی (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے تاہم چین اور دیگر ملکوں میں ربڑ سٹاک میں اضافے کے باعث قیمتوں میں اضافہ محدود رہا۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کے لیے سودے 0.3 ین بڑھ کر 172.9 ین (1.53 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ