امریکا میں، گندم میں اضافہ

نیویارک ۔ 14 جولائی (اے پی پی) امریکا میں سویابین و مکئی کے نرخوں میں کمی جبکہ گندم میںاضافہ ہوا۔سویابین میں کمی کی وجہ حکام کی جانب سے چین کے ساتھ تجارتی تنازعے کے باعث برآمدات متاثر ہونے اور سویا سٹاک میں اضافے کا عندیہ ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا بین کے اگست کے لیے سودے 15 سینٹ (6.7 فیصد)کم ہوکر 8.19 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔