وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد ۔15 جولائی(اے پی پی)وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کوئٹہ پہنچ گئے۔ گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کرینگے۔ وزیر اعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک امن و آمان کے سلسلے میں منعقدہ اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے جبکہ وزیر اعظم کوئٹہ میں شہید سراج رئیسانی کے خاندان سے بھی تعزیت کریں گے ۔

مزید خبریں