پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس

کوئٹہ 15جولا ئی اے پی پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ مستونگ کے پیچھے ملک دشمن عناصر ہیں جو 25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کا التواءچاہتے ہیں ،آرمی پبلک اسکول کے افسوسناک واقعہ کے بعد سانحہ مستونگ دہشت گردی کا بڑا المناک واقعہ ہے ,, نوابزادہ سراج رئیسانی محب وطن پاکستانی تھے شاید اس لئے انہیں نشانہ بنایا گیا کوئٹہ آنے کا …

کوئٹہ 15جولا ئی اے پی پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ مستونگ کے پیچھے ملک دشمن عناصر ہیں جو 25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کا التواءچاہتے ہیں ،آرمی پبلک اسکول کے افسوسناک واقعہ کے بعد سانحہ مستونگ دہشت گردی کا بڑا المناک واقعہ ہے ,, نوابزادہ سراج رئیسانی محب وطن پاکستانی تھے شاید اس لئے انہیں نشانہ بنایا گیا کوئٹہ آنے کا مقصد شہداءکے خاندانوںسے اظہار یکجہتی اور بلوچستان عوامی پاررٹی کے ساتھ یکجہتی کرنا تھا۔یہ بات انہوں نے اتوار کو بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر سینیٹر فیصل جاوید، سینیٹر نصیب اللہ بازئی ، عون چوہدری ، نعیم الحق اوردیگر بھی موجود تھے۔

مزید خبریں