پاکستان کامہاجرین بارے پہلے معاہدے کے مسودہ کو تاریخی قرار دیتے ہوئے خیر مقدم ، ملیحہ لودھی

نیویارک ۔ 15 جولائی (اے پی پی) پاکستان نے دنیابھر کے مہاجرین بارے پہلے جامع معاہدے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے ۔اس معاہدہ سے بین الاقوامی سطح پر مہاجرین کے مسئلہ کو بہتر طور پر حل کرنے ، درپیش چیلنجزپر قابو پانے ، مہاجرین کے حقوق کے تحفظ اور پائیدار ترقی میں کردار کے حوالہ سے بڑی مدد ملے گی ۔ اقوام متحدہ میں …

نیویارک ۔ 15 جولائی (اے پی پی) پاکستان نے دنیابھر کے مہاجرین بارے پہلے جامع معاہدے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے ۔اس معاہدہ سے بین الاقوامی سطح پر مہاجرین کے مسئلہ کو بہتر طور پر حل کرنے ، درپیش چیلنجزپر قابو پانے ، مہاجرین کے حقوق کے تحفظ اور پائیدار ترقی میں کردار کے حوالہ سے بڑی مدد ملے گی ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے مہاجرت کو باقاعدہ اور محفوظ اور منظم بنانے بار گلوبل کمپیکٹ معاہدہ کے مسودے کو حتمی شکل دیئے جانے کے بعد کہا ہے کہ کئی جہتی کامیابی تاریخی لمحہ ہے جبکہ اس معاہدہ کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک دو سال تک بحث اور مشاورت کرتے رہے ہیں

مزید خبریں