لاہور ۔ 19 جولائی (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک جمعرات کو یہاں پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وہ گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ، نگران وزیر اعلیٰ حسن عسکری سے ملاقات کریں گے۔ نگران وزیر اعظم امن وامان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت بھی کریںگے۔
نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک لاہور پہنچ گئے امن وامان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریںگے

مزید خبریں