اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی مہم کے دوران خود کش حملے میں شہید ہونے والے امیدوار اکرام اللہ گنڈا پور کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو جاری اپنے تعزیتی پیغام میں نگران وزیراعظم نے شہید ہونے والے امیدوار اکرام اللہ گنڈا پور کے خاندان سے اظہار افسوس جبکہ …
نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کا اکرام اللہ گنڈا پور کی شہادت پر دکھ کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی مہم کے دوران خود کش حملے میں شہید ہونے والے امیدوار اکرام اللہ گنڈا پور کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو جاری اپنے تعزیتی پیغام میں نگران وزیراعظم نے شہید ہونے والے امیدوار اکرام اللہ گنڈا پور کے خاندان سے اظہار افسوس جبکہ مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی۔








