اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ 28 رکنی پاکستانی وفد کے ہمراہ افغانستان ۔پاکستان ایکشن پلان برائے امن و یکجہتی(اے پی اے پی پی ایس)کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لئے کابل اتوار کو پہنچ گئیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ سیکرٹری خارجہ نے ذرائع ابلاغ کے ساتھ اپنے ابتدائی کلمات میں کہا کہ پاکستان میں …
سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا بل پہنچ گئیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ 28 رکنی پاکستانی وفد کے ہمراہ افغانستان ۔پاکستان ایکشن پلان برائے امن و یکجہتی(اے پی اے پی پی ایس)کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لئے کابل اتوار کو پہنچ گئیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ سیکرٹری خارجہ نے ذرائع ابلاغ کے ساتھ اپنے ابتدائی کلمات میں کہا کہ پاکستان میں عام انتخابات سے دو روز قبل ہماری افغان دارالحکومت آمد اے پی اے پی پی ایس کے لئے پاکستان کے پختہ عزم کا عکاس ہے۔








