لندن ۔ یکم اگست (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ملاجلا رجحان رہا جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی ہے۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.1 فیصد کم ہوکر 7741.28 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 12826.70 پوائنٹ رہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس بھی 0.2 فیصد اضافے کے …
یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ملاجلا رجحان
لندن ۔ یکم اگست (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ملاجلا رجحان رہا جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی ہے۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.1 فیصد کم ہوکر 7741.28 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 12826.70 پوائنٹ رہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس بھی 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 5520.33 پوائنٹ رہا۔









