راولپنڈی ۔ 2 اگست (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے قزاخستانکے سفیر بارلے بے صادکوف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سکیورٹی سمیت دیگر زیر غور آئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قزاخستان کے سفیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں مختلف امور زیر غور آئے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قزاخستان کے سفیر بارلے بے صادکوف کی ملاقات ، باہمی دلچسپی اور علاقائی سکیورٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا

مزید خبریں