اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) 30 جون 2018ءکو ختم ہونے والے نو ماہ کے دوران حبیب شوگر ملز کے بعداز ٹیکس منافع میں 40.45 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر تا جون 2017-18ءکے دوران کمپنی نے 745.3 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ اکتوبر تا جون 2016-17ءکے دوران حبیب شوگر ملز کا بعداز ٹیکس …
حبیب شوگر ملز کے بعداز ٹیکس منافع میںنو ماہ کے دوران 40.45 فیصد اضافہ
اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) 30 جون 2018ءکو ختم ہونے والے نو ماہ کے دوران حبیب شوگر ملز کے بعداز ٹیکس منافع میں 40.45 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر تا جون 2017-18ءکے دوران کمپنی نے 745.3 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ اکتوبر تا جون 2016-17ءکے دوران حبیب شوگر ملز کا بعداز ٹیکس نفع 529.4 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح کمپنی کے خالص منافع میں 213.1 ملین روپے یعنی 40.45 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔









