اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) جولائی 2018ءکے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 30 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جس کا بنیادی سبب فرنس آئل کے استعمال میں ہونے والی کمی ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2018ءکے دوران فرنس آئل کی فروخت 3 لاکھ 51 ہزار ٹن تک کم ہو گئی جبکہ جولائی 2017ءکے دوران فرنس آئل …
فرنس آئل کے استعمال میں کمی کے باعث جولائی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 30 فیصدکمی ہوئی، ئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی رپورٹ
اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) جولائی 2018ءکے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 30 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جس کا بنیادی سبب فرنس آئل کے استعمال میں ہونے والی کمی ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2018ءکے دوران فرنس آئل کی فروخت 3 لاکھ 51 ہزار ٹن تک کم ہو گئی جبکہ جولائی 2017ءکے دوران فرنس آئل کی فروخت 8 لاکھ 74 ہزار ٹن رہی تھی۔ اسی طرح گذشتہ مالی سال کے ماہ جولائی کے مقابلہ میں جولائی 2018ءکے دوران ڈیزل کی فروخت میں بھی 22 فیصد کی کمی سے فروخت کا حجم 6 لاکھ 14 ہزار ٹن تک کم ہو گیا۔









