چینی اور روسی وزرائے خارجہ کی ملاقات، کوریائی صورتحال پر گفتگو

سنگاپور سٹی ۔ 3 اگست (اے پی پی) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات میں جزیرہ نما کوریا کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے بتایا کہ سنگا پور میں ہونے والی اس ملاقات میں علاقائی سطح پر قیام امن کے حوالے سے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں وزرائے خارجہ …

سنگاپور سٹی ۔ 3 اگست (اے پی پی) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات میں جزیرہ نما کوریا کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے بتایا کہ سنگا پور میں ہونے والی اس ملاقات میں علاقائی سطح پر قیام امن کے حوالے سے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کی یہ ملاقات دس رکنی جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

مزید خبریں