سعودی عرب کے وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر عواد بن العواد نے حج 1439ھ پلان کا افتتاح کردیا

جدہ ۔ 5 اگست (اے پی پی)سعودی عرب کے وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر عواد بن العواد نے حج 1439ھ پلان کا افتتاح کردیا ،اس موقع پر صحافیوں،سرکاری اداروں کے حکام اور معزز شخصیات کی بڑی تعداد موجود تھی،افتتاحی تقریب میں حج پلان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر اطلاعات نے کہا کہ سعودی حکومت حجاج کرام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے متحرک ہے،انہوں نے رحمان کے …

جدہ ۔ 5 اگست (اے پی پی)سعودی عرب کے وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر عواد بن العواد نے حج 1439ھ پلان کا افتتاح کردیا ،اس موقع پر صحافیوں،سرکاری اداروں کے حکام اور معزز شخصیات کی بڑی تعداد موجود تھی،افتتاحی تقریب میں حج پلان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر اطلاعات نے کہا کہ سعودی حکومت حجاج کرام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے متحرک ہے،انہوں نے رحمان کے مہمانوں کی خدمت اور حج کو کامیاب بنانے کیلئے فریقین کی کاوشوں کی بھی تعریف کی،سعودی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ بڑی میڈیا آرگنائزیشنز کے 800 سے زائد بین الاقوامی صحافی حج ادا کریں گے۔

مزید خبریں