سرینگر ۔ 6 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںسید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کہا ہے کہ وادی کشمیر اورخطہ چناب کے لوگوں نے قومی و ملی شناخت پر حملے کے خلاف فیصلہ صادر کردیا ہے جو بھارتی حکمرانوں کےلئے چشم کشا ہونا چاہیے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماﺅںنے سرینگر میں جاری ایک بیان میں دفعہ 35۔ اے کی آڑ میںاسٹیٹ …
وادی کشمیر اور خطہ چناب کے لوگوں نے قومی و ملی شناخت پر حملے کےخلاف فیصلہ سنادیا ہے جو بھارتی حکمرانوں کےلئے چشم کشا ہے، مشترکہ حریت قیادت

مزید خبریں
سرینگر ۔ 6 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںسید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کہا ہے کہ وادی کشمیر اورخطہ چناب کے لوگوں نے قومی و ملی شناخت پر حملے کے خلاف فیصلہ صادر کردیا ہے جو بھارتی حکمرانوں کےلئے چشم کشا ہونا چاہیے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماﺅںنے سرینگر میں جاری ایک بیان میں دفعہ 35۔ اے کی آڑ میںاسٹیٹ سبجیکٹ قانون پر حملے کے خلاف مشترکہ حریت قیادت کی کال پر بے مثال احتجاج کو خوش آئند قرار دیا۔








