ٹوکیو ۔ 6 اگست (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی ہے۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 17.86 پوائنٹ (0.08 فیصد) کم ہوکر 22507.32 پوائنٹ پربند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 9.68 پوائنٹ (0.56 فیصد) کمی کے ساتھ 1732.90 پوائنٹ پر بند ہوا۔
جاپانی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

مزید خبریں