ٹیم متحد ہے، بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیں گے، جو روٹ

لندن ۔ 8 اگست (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے قائد اور مایہ ناز بلے باز جو روٹ نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف پہلے میچ میں کامیابی کے بعد ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم مکمل طور پر متحد ہے اور بھارت کو مسلسل دوسرے میچ میں بھی شکست دے دو چار کریگی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انگلینڈ …

لندن ۔ 8 اگست (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے قائد اور مایہ ناز بلے باز جو روٹ نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف پہلے میچ میں کامیابی کے بعد ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم مکمل طور پر متحد ہے اور بھارت کو مسلسل دوسرے میچ میں بھی شکست دے دو چار کریگی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انگلینڈ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے کہا کہ وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے میچ میں کامیابی پر بہت خوش ہیں۔