صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا سینئر صحافی افتخار احمد کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا سینئر صحافی افتخار احمد کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

 لاہور۔25جون (اے پی پی):وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سینئر صحافی افتخار احمد کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی افتخار احمد اور انکے اہلخانہ کو انکے بھائی کے انتقال پر صبر جمیل عطا فرمائے۔

انہوں نے کہا کہ اس گہرے صدمے پر میری تمام ہمدردیاں مرحوم کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں، اللہ تعالی مرحوم آغا اقبال احمد کی مغفرت فرمائے۔