اسلام آباد ۔ 09 اگست (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے مرحلہ کا آغاز (کل) ہفتہ سے ہو گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان شکیل خان کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ کرکٹ گراﺅنڈ، اسلام آباد میں کوئٹہ کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا، مرغزار گراﺅنڈ، اسلام آباد میں آزاد جموں و کشمیر اور ڈیرہ مراد جمالی …
قومی انٹر ریجن انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے مرحلہ کا آغاز (کل) ہو گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09 اگست (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے مرحلہ کا آغاز (کل) ہفتہ سے ہو گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان شکیل خان کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ کرکٹ گراﺅنڈ، اسلام آباد میں کوئٹہ کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا، مرغزار گراﺅنڈ، اسلام آباد میں آزاد جموں و کشمیر اور ڈیرہ مراد جمالی کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، کے آر ایل گراﺅنڈ میں کراچی وائٹس اور راولپنڈی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ پنڈی سٹیڈیم میں فیصل آباد اور فاٹا کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہو گا۔








