قومی انٹر ریجن انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ میں آٹھ میچوں کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 09 اگست (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ میں آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں کھیلے گئے میچوں میں فیصل آباد نے راولپنڈی کو 26 رنز سے، فاٹا نے آزاد جموں و کشمیر کو 3 وکٹوں سے، کراچی وائیٹس نے ڈیرہ مراد جمالی کو 121 رنز سے شکست دی جبکہ اسلام آباد نے لاہور وائٹس …

اسلام آباد ۔ 09 اگست (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ میں آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں کھیلے گئے میچوں میں فیصل آباد نے راولپنڈی کو 26 رنز سے، فاٹا نے آزاد جموں و کشمیر کو 3 وکٹوں سے، کراچی وائیٹس نے ڈیرہ مراد جمالی کو 121 رنز سے شکست دی جبکہ اسلام آباد نے لاہور وائٹس کو 7 وکٹوں سے ہرادیا، کراچی سنٹر میں کھیلے گئے میچز میں ملتان نے ایبٹ آباد کو 5 وکٹوں سے، کراچی بلیوز نے حیدر آباد کو 13 رنز، لاہور بلیوز نے بہاولپور کو 5 وکٹوں سے اور سیالکوٹ نے لاڑکانہ کو 39 رنز سے شکست دی، ٹورنامنٹ کے چھٹے مرحلے کا آغاز کل (ہفتہ) سے ہو گا،