کولمبو ۔10 اگست(اے پی پی)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواںاور آخری میچ (کل) اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا، مہمان پروٹیز کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں 5 وکٹوں اور دوسرے ون ڈے میں 4 وکٹوں جبکہ تیسرے ون …
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ (کل)کھیلا جائیگا، پروٹیز کو 5 میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل

مزید خبریں
کولمبو ۔10 اگست(اے پی پی)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواںاور آخری میچ (کل) اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا، مہمان پروٹیز کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں 5 وکٹوں اور دوسرے ون ڈے میں 4 وکٹوں جبکہ تیسرے ون ڈے کرکٹ میچ میں 78 رنز سے شکست دی تھی تاہم میزبان ٹیم نے چوتھے میچ میں پروٹیز کو 3 رنز سے شکست دی تھی۔








