نیویارک ۔ 7 جولائی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں جمعرات کو دوسرے روز بھی خام تیل کے نرخ بلند رہے،برنٹ نارتھ سی کروڈ کے لئے اگست کی ٹریڈینگ70 سینٹ کے اضافی کے ساتھ 49.50 ڈالر فی بیرل اور ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ(ڈبلیو ٹی آئی)کے جولائی کے لئے سودے60 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 48.08ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔
عالمی مارکیٹ میںخام تیل کے نرخ میں اضافہ

مزید خبریں