مکہ مکرمہ ۔ 20 اگست (اے پی پی) مکہ مکرمہ میں گرد وغبار کے طوفان کے باعث حد نگاہ انتہائی متاثر ہوگئی۔ گرد وغبار کے طوفان کے باعث محکمہ صحت نے شہر مقدسہ کے تمام ہسپتالوں میں ہنگامی حالت کا نفاذ کردیا۔ مکہ مکرمہ محکمہ صحت کے ترجمان حمد العتیبی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ہسپتالوں اور طبی مراکز کو ہدایت جاری کی گئی کہ …
مکہ مکرمہ میں گردوغبار کے باعث حد نگاہ متاثر

مزید خبریں
مکہ مکرمہ ۔ 20 اگست (اے پی پی) مکہ مکرمہ میں گرد وغبار کے طوفان کے باعث حد نگاہ انتہائی متاثر ہوگئی۔ گرد وغبار کے طوفان کے باعث محکمہ صحت نے شہر مقدسہ کے تمام ہسپتالوں میں ہنگامی حالت کا نفاذ کردیا۔ مکہ مکرمہ محکمہ صحت کے ترجمان حمد العتیبی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ہسپتالوں اور طبی مراکز کو ہدایت جاری کی گئی کہ بارش اور طوفان کے باعث ہنگامی تدابیر پر عمل کریں۔








