وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی قلمدان سنبھالنے کے بعد وزارت میں بریفنگ کے موقع پر گفتگو

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) شیخ رشید احمد نے پیر کو وفاقی وزیرریلوے کا قلمدان سنبھال لیا۔ انہیں وزارت ریلوے میں پاکستان ریلوے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان ریلوے میں کوئی سیاسی مداخلت برادشت نہیں کی جائے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ ریلوے کو جدت پسندی سے تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔انہوں نے مال برادر ٹرینوں کی تعداد …

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) شیخ رشید احمد نے پیر کو وفاقی وزیرریلوے کا قلمدان سنبھال لیا۔ انہیں وزارت ریلوے میں پاکستان ریلوے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان ریلوے میں کوئی سیاسی مداخلت برادشت نہیں کی جائے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ ریلوے کو جدت پسندی سے تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔انہوں نے مال برادر ٹرینوں کی تعداد دُگنا کرنے کے لئے بھی ہدایات دیں۔ وزیر ریلوے مزید واضح کیا کہ کیرج فیکٹری اسلام آباد کو بہتر بنایا جائے گا، مالی خسارے کی پشت پر موجود تمام وجوہات کا تفصیلی جائزہ لیا جا ئے گا۔ انہوں نے رسا لپور لوکو موٹو فیکٹری، خراب لوکوموٹویز اور کوئٹہ۔ تفتان سیکشن کے بارے میں وضاحت مانگی لی۔

مزید خبریں