عمران احمد خان نیازی کی بجائے مختصر نام عمران خان استعمال کیا جائے،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ سرکاری رابطہ کاری میں ان کے پورے نام عمران احمد خان نیازی کی بجائے مختصر نام عمران خان استعمال کیا جائے کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی ان ہدایات کی پیروی کیلئے تمام متعلقین کو آگاہ کیا جائے۔

مزید خبریں