اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے نعیم الحق کو سیاسی امور اور افتخار درانی کو میڈیا امور کیلئے وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا ہے۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے رولز آف بزنس 1973 کے رول (6)4 کے تحت نعیم الحق اور افتخار درانی کو بطور معاون خصوصی مقرر کیا ہے۔
نعیم الحق کو سیاسی امور اور افتخار درانی کو میڈیا امور کیلئے وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا

مزید خبریں