سرینگر ۔ 21 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کہا ہے کہ مذہبی تہواروں کے موقع پر تمام ممالک کے حکمران قیدیوں کورہاکر کے انسانی اقدار کے احترام کا ثبوت فراہم کرتے ہیں، تاہم دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کے حکمرانوںکی طرف سے مقبوضہ علاقے میں عیدالا ضحی کے پر مسرت موقع پر بھی حریت رہنماﺅں اور نہتے …
سیدعلی گیلانی کی طرف سے مذہبی تہوار پر بھی کشمیری نظربندوں کو رہا نہ کرنے پر بھارتی حکمرانوں پر تنقید

مزید خبریں
سرینگر ۔ 21 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کہا ہے کہ مذہبی تہواروں کے موقع پر تمام ممالک کے حکمران قیدیوں کورہاکر کے انسانی اقدار کے احترام کا ثبوت فراہم کرتے ہیں، تاہم دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کے حکمرانوںکی طرف سے مقبوضہ علاقے میں عیدالا ضحی کے پر مسرت موقع پر بھی حریت رہنماﺅں اور نہتے کشمیریوںکی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ حریت رہنماﺅں محمد یوسف فلاحی، محمد حسین وگے اور ظہور احمد بٹ کو 2016 کے انتفادہ کے دوران گرفتار کیا گیاتھااورچھٹی مرتبہ کالاقانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرکے انہیںسرینگر سینٹر ل جیل منتقل کر دیاگیا ہے ۔








