بیجنگ ۔ 21 اگست (اے پی پی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے اعلان کیا ہے کہ چین افریقہ تعاون فورم دو ہزار اٹھارہ تین سے چار ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ فورم کا موضوع ہوگا تعاون ، مشترکہ کامیابی، چین افریقہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لیے کوشش۔چینی صدر شی جن پھنگ سمٹ کی صدارت کریںگے اورمتعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کریں گے۔اس سمٹ میں …
چینی صدر شی جن پھنگ چین افریقہ تعاون فورم سمٹ کی صدارت کریں گے، چینی وزارت خارجہ

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 21 اگست (اے پی پی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے اعلان کیا ہے کہ چین افریقہ تعاون فورم دو ہزار اٹھارہ تین سے چار ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ فورم کا موضوع ہوگا تعاون ، مشترکہ کامیابی، چین افریقہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لیے کوشش۔چینی صدر شی جن پھنگ سمٹ کی صدارت کریںگے اورمتعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کریں گے۔اس سمٹ میں متعلقہ افریقہ ممالک کے رہنما، افریقی امور سے متعلق علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہونگے۔








